جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

وفاقی دارالحکو مت میں  بھکاریوں  کیخلاف  کریک ڈاونگزشتہ 24 گھنٹوں  میں  153 بھکاری   گرفتار 

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی دارالحکو مت کو بھکاریوں سے پاک کرنے کے لئے ضلع بھر کے افسران کو بڑے پیمانے پر کریک ڈاون کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں، پیشہ ور بھکاریوں اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کئے جائیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 153 بھکاریوں کو گرفتار کیا گیا، ڈی آئی جی آپریشن اسلام آباد وقارالدین سید کا کہناہے

ضلع بھر کے افسران کو اس سلسلہ میں خصوصی سکواڈز تشکیل دینے اور روزانہ کی بنیاد پر کریک ڈاون کرنے کا ٹاسک دے دیا گیا ہے۔  تفصیلا ت کے مطا بق انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ باد محمد عامر ذوالفقار خا ن کے احکا ما ت کی روشنی میں ڈی آئی جی آ پر یشنز اسلام آ بادوقارالد ین سید نے زونل ایس پیز کو وفاقی دارالحکو مت میں پیشہ ور بھکا ریو ں اور ان کی سرپرستی کرنے والے ٹھیکیداروں کے خلاف کا رروائی کا ٹا سک دیا ، ان احکا ما ت کی روشنی میں پولیس ٹیمو ں نے بھکا ریو ں کے خلاف چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران153 بھکا ریوں کو شہر کے مختلف مقاما ت سے گرفتار کر کے ان کے خلاف قانو نی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے ، اس سلسلہ میں بھکا ریو ں کی گرفتار ی کے لیے اسکا ر ڈز تشکیل دئیے گئے ہیں ، جن سے روزانہ کی بنیا د پر رپو ر ٹ لی جارہی ہے ،ڈی آئی جی آ پر یشنز نے تما م ایس پیز زون کو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ وفاقی دارالحکو مت میں بھکا ریو ں کے خلاف کا رروائی کے عمل میں مزید تیز ی لا ئی جا ئے،مسا جد ،امام با ر گا ہو ں ، تجا رتی مراکز پر کو ئی بھکا ری نظر آ ئے تو اس کے خلاف فوری کا رروائی عمل میں لا ئی جائے،انہو ں نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت سے اس مکروہ کاروبار میں ملوث عناصر کا خاتمہ کیا جائے اور اس کارروائی کو مزید موثر بناتے ہوئے جاری رکھا جائے،انہوں نے مزید کہا کہ مختلف گروپس اور کریمینل گینگز جو کہ ان بھکاریوں کی پشت پناہی اور ٹرانسپورٹ مہیا کرنے میں ملوث ہیں ان کے

خلاف فوری کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئے ، انہو ں نے کہا کہ بھکاری بچوں اور بچیوں کو پکڑ کر شیلٹر ہومز اور چائلڈ پروٹیکشن سنٹرز بھجوایا جائے تاکہ وہاں ان کی تربیت کر کے ان کو ایک عام اور مہذب شہری بنایا جا سکے۔مزید بر آں ڈی آئی جی اسلام آ باد نے تما م پولیس افسران کو ہد ا یا ت کر تے ہو ئے کہا کہ سیکور ٹی ڈیو ٹی کو یقینی بنا یا جا ئے ،

داخلی و خا رجی راستو ں سمیت مسا جد اما م با رگاہو ں پر سخت چیکنگ کی جا ئے ، پٹر ولنگ کو با مقصد بنا یا جا ئے ، مشکو ک و مشتبہ عنا صر کی کڑ ی نگر انی کی جا ئے تا کہ کسی بھی قسم کے نا خو شگو ار واقع سے بچاجا سکے ، جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک ڈا?ن کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا یا جائے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…