گاڑیاں بنانے والی کمپنی ایم جی کی پاکستان آمد، آتے ہی ہنڈا اور ٹویوٹا کو پیچھے چھوڑ دیا

24  ‬‮نومبر‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ کی کار ساز کمپنی موریس گیرجز نے گزشتہ ہفتے ایچ ایس کراس اوور ایس یووی کو پاکستان میں لانچ کرنے کے اعلان کے ساتھ ایڈوانس بکنگ کا آغاز کیا تھا، ایم جی کمپنی کی اس گاڑی کو اتنی زیادہ پذیرائی حاصل

ہوئی ہے کہ ایڈوانس بکنگ کا نیا ریکارڈ بن گیا ہے، ایم جی کمپنی کی اس گاڑی کی قیمت 55 لاکھ رکھی گئی ہے اور اب تک اس گاڑی کے دس ہزار سے زائد آرڈر حاصل ہو چکے ہیں جو کسی بھی گاڑی کی پیشگی بکنگ کا ریکارڈ ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹویوٹا اور ہنڈا کمپنی کی اکتوبر 2020 تک مجموعی طور پر جتنی گاڑیاں فروخت ہوئی ہیں ایڈوانس بکنگ کے یہ آرڈر اس سے بھی زیادہ ہیں، ایم جی کمپنی کی یہ گاڑی 1.5 لٹر 4 سلنڈر ٹربو چارجڈ پٹرول انجن رکھتی ہے جو 162 ہارس پاور کی طاقت پیدا کرتا ہے، 6 سپیڈ ڈوئل کلچ آٹومیٹنگ ٹرانسمیشن گاڑی کی تعارفی تقریب دسمبر 2020 میں منعقد کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…