ہفتہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2026 

ملک بھر کا موسم آج اور کل کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نےنئی پیش گوئی کر دی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اتوار کے روز ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلودرہے گا۔ تاہم خطہ ٔپوٹھوہار، بالائی خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش اورپہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کی

رپورٹ کےمطابق کل پیر کے روز ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں مطلع ابر آلودرہے گا۔ اس دوران خطہ ٔپوٹھوہار، خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش اورپہاڑوں پر برفباری کی توقع کی جارہی ہے ۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت لہہ منفی 11، کالام منفی 08، اسکردومنفی 07، استورمنفی06، گوپس منفی 05،قلات ،گلگت ، بگروٹ اورمالم جبہ میں منفی04ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔ واضح رہے کہ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ بالائی پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…