اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے شہر الجوف میں گھریلو تنازع پر ایک شخص نے نماز تراویح میں مصروف اپنے بھائی کو گولی مار دی اور خود فرار ہوگیا،پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی۔عالمی میڈیا کے مطابق الجوف کے پولیس ترجمان کرنل ترکی المویشیر نے بتایا ہے رات دس بجے ایک مقامی مسجد میں نماز تراویح میں مصروف ایک شخص کو اس کے بھائی نے پستول سے گولی مار کر زخمی کردیا اور خود واردات کے بعد فرار ہوگیا۔ ترجمان نے بتایا کہ فائرنگ کا یہ واقعہ گھریلو تنازع کا شاخسانہ ہے۔ دونوں بھائیوں کی عمریں 40 اور50 سال کے درمیان ہیں۔ ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہوگیا ہے تاہم پولیس نے اس کی تلاش شروع کردی
سعودی شہری نے نماز تراویح میں مصروف بھائی کو گولی ماردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































