تھرپارکر۔۔۔۔۔تحصیل چھاچھرو میں غذائی قلت کی شکار مزید ایک اور بچی دم توڑ گئی۔ضلع تھرپارکر کی تحصیل چھاچھرو میں غذائی قلت کی شکار 18 ماہ کی بچی دم توڑ گئی جس کے بعد رواں ماہ قحط سالی کے باعث ہلاک بچوں کی تعداد 89 ہوگئی۔ دوسری جانب مٹھی کی سیشن عدالت نے سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے ضلع بھر میں ہلاکتوں کے نوٹس پر تحقیقاتی رپورٹ جمع کرادی جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ تھر میں پینے کا صاف پانی تک میسر نہیں جبکہ خشک سالی کے باعث جاں بحق افراد میں اکثریت کی تعداد 5 سال سے کم عمر بچوں کی ہے۔واضح رہے کہ تھرپارکر میں گزشتہ دو ماہ سے خشک سالی کے باعث ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر



















































