پیر‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2024 

سبزچائے کے فوائد توبہت سنے ہونگے لیکن اس کاانتہائی تشویشناک نقصان بھی ہے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )سبز چائے کی افادیت کے بارے میں آپ اچھی طرح جانتے ہوں گے۔کئی ماہرین کے نزدیک اس کے استعمال سے پراسٹیٹ کینسراور کو لیسٹرول کم ہوتا ہے۔ جو لوگ کافی سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ سبز چائے کو ایک بہترین متبادل سمجھتے ہوئے اس کا استعمال شروع کردیتے ہیں۔

کچھ کیسز میں یہ ذہنی تنا کو کم کرنے میں بھی کافی مددگار رہی ہے، لیکن بعض حالات میں یہ کسی بھی طور پر انسانوں کے لئے فائدہ مند نہیں ہے۔کچھ تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ اگر سبز چائے کا استعمال کیا جائے تو یہ ہائپر ٹینشن کی ادویات استعمال کرنے والے افراد کے لئے بہتر نہیں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سبز چائے میں tanninپایا جاتا ہے جو سبزیوں اور پھلوں میں موجود آئرن کو انسانی جسم میں جذب نہیں ہونے دیتا۔ جاپان کے تحقیقاتی ادارے فوکوشیما میڈیکل سکول کا کہنا ہے کہ مسلسل سبز چائے پینے والے افراد میں سبز چائے نے فلو کی ادویات کی افادیت کو کم کردیا۔تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ سبز چائے لمبے عرصے تک استعمال کرنے سے قبل آپ کو چاہیے کہ اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کرلیں۔



کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…