جمعرات‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2026 

فواد چودھری نے کورونا وائرس سے بچنے کیلئے سماجی فاصلے پر مبنی تصویر شیئر کردی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے سوشل ڈسٹینسنگ کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔فواد چوہدری کی یہ تصویر اْن کے اونٹ پر سفر کی ہے۔وفاقی وزیر نے

اپنی تصویر کے کیپشن پر دلچسپ تبصرہ لکھتے ہوئے کہا کہ یہ ہے چھ فٹ کا فاصلہ رکھنے کا صحیح طریقہ۔فواد چوہدری کی اس تصویر کو سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جارہا ہے اور صارفین اس پر دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…