بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان میں کرونا  کیساتھ ساتھ کونسا موذی مرض پھیلنے  لگا ، پاکستانی لپیٹ میں آنا شروع ہو گئے ، تعداد میں اضافہ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

بہاولنگر(این این آئی ) پاکستان میں کرونا سمیت دیگر بیماریوں کیساتھ ساتھ شوگر کے مریضوں کی تعداد میں بھی ہر گزرتے دن کیساتھ اضافہ ہورہا ہے اس کے باوجود لوگ چینی کی خریداری اور اس کے استعمال سے باز نہیں آرہے کرونا کے بعد شوگر بھی پاکستان میں وبائی صورتحال اختیارکرتی جارہی ہے اس وقت ملک بھر میں 19 ملین سے زائد افراد کسی نہ کسی

حوالہ سے شوگر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں ملک بھرمیں تقریباً 14.4 فیصد وہ افراد ہیں جنہیں شوگر لاحق ہونے سے پہلے والا مرحلہ لاحق ہوچکا ہے اگر اس کا فوری تدارک نہ کیا گیا توپاکستان میں 2030?ء  26.2 ملین افراد اس موذی مرض میں مبتلا ہوجائینگے جس کے بعد پاکستان شوگر کے حوالہ سے دنیا بھر میں چوتھے نمبر پر آجائیگا۔

موضوعات:



کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…