بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چاکلیٹ کھانے سے جسم کا کون سے عضو صحت مند رہتا ہے؟ لندن کی یونیورسٹی آف ایبرڈین کی تحقیق میں اہم انکشاف

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک)چاکلیٹ کھانے والوں کے لئے اچھی خبرہے کہ چاکلیٹ کھانے سے دل صحت مند رہتا ہے۔لندن کی یونیورسٹی آف ایبرڈین کی تحقیق کےمطابق جو لوگ ہر روز چاکلیٹ کھاتے ہیں ان میں دل کی بیماریوں اور فالج کا شکار

ہونے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ ان افراد میں سوزش، ہائی بلڈ پریشر اور ذیابیطس کے امراض بھی کم پائےجاتے ہیں۔دوسری جانب برطانوی سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ وہ ان افرادکو چاکلیٹ کھانے کا مشورہ نہیں دے سکتے جن کا وزن زیادہ ہوتا ہے ۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…