نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر ہیما مالنی نے اپنی کار کی ٹکر سے ہلاک ہو نے والی بچی کے خاندان والوں کو معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ہیما مالنی کی بیٹی اداکار ہ ایشا دیول کاکہنا ہے کہ ان کی ماں کار حادثے کے متاثرین کو معاوضہ دینے کو تیار ہیں،ایشا کا کہنا ہے کہ ہیما مالنی نے یہ وزیر ہونے کے ناطے نہیں کیا، بلکہ ایک شہری کی حیثیت سے کیا۔ ہیما مالنی کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ تین روز قبل بھارتی وزیر کی کار کی اور دوسری گاڑی کے درمیان ٹکر سے 1 بچی ہلاک اور 4 افراد زخمی ہو گئے تھے جبکہ ہیما مالنی بھی حادثے میں زخمی ہو گئیں تھیں۔
ہیما مالنی کا ہلاک بچی کے خاندان کو معاوضہ دینے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا



















































