پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

یونان کے عوام نے بیل آوٹ پیکج مسترد کردیا

datetime 6  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یونان کی عوام نے یورپی یونین کی جانب سے بیل آوٹ پیکج کی سخت شرائط کو مسترد کردیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز بیل آو¿ٹ پیکج کے لئے ہونے والے ریفرنڈم میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہو گئی ہے جس کے مطابق 61 فیصد عوام نے یونان کے لئے بیل آو¿ٹ پیکج کی سخت شرائط کو مسترد کردیا ہے۔ ریفرنڈم کے نتائج سامنے آنے کے بعد عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور بیل آو¿ٹ پیکج کی سخت شرائط مسترد ہونے پر ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔دوسری جانب جرمن چانسلر انجیلا مرکل اور فرانس کے صدر ہولاندے کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں یونان میں ریفرنڈم کے بعد کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزیدپڑھیے:امریکہ کو افغانستان میں شکست ہوگئی

، دونوں رہنماو¿ں نے یونان کے عوام کی جانب سے بیل آو¿ٹ پیکج کی شرائط کو مسترد کرنے کا احترام کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے یوروزون کا ہنگامی اجلاس منگل کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا، اجلاس میں ریفرنڈم کے بعد کی صورتحال پرغورکیاجائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…