جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 31  مارچ‬‮  2026 |

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق اب ایل پی جی کی فی کلو قیمت 380 سے بڑھ کر 400 روپے ہو گئی ہے۔دوسری جانب کوئٹہ کے نواحی علاقوں میں ایل پی جی کی 430 روپے فی کلو میں بھی فروخت کی جا رہی ہے۔کوئٹہ شہر میں مغربی بائی پاس پر گیس پائپ لائن سے سپلائی معطل ہونے سے ایل پی جی کی طلب بڑھ گئی ہے۔ایل پی جی ڈیلرز کے مطابق ایل پی جی کی سپلائی کم اور ڈیمانڈ ذیادہ ہونے سے قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…