جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے اہم فیصلہ

datetime 30  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس پر اعلیٰ سطح کے اجلاس میں اتفاق رائے پایا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ آصف علی زرداری کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا، جہاں مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبوں کی مخالفت کے باعث اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز کو مسترد کر دیا گیا۔اطلاعات کے مطابق توانائی کی بچت کے لیے اس آپشن پر غور کیا جا رہا تھا، تاہم چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ نے اس اقدام کی مخالفت کی اور اسے ناقابلِ عمل قرار دیا۔اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ معیشت پر منفی اثر ڈالنے والے فیصلوں سے گریز کیا جائے اور اس کے بجائے متبادل اقدامات اختیار کیے جائیں۔

اس سے قبل سہیل آفریدی نے بھی واضح کیا تھا کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبوں میں اس معاملے پر مختلف آراء پائی جاتی ہیں، تاہم ایسی کوئی پالیسی اختیار نہیں کی جائے گی جو معاشی سرگرمیوں کو متاثر کرے۔انہوں نے مزید کہا کہ عوام پر بوجھ ڈالنے والے اقدامات کی حمایت نہیں کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…