بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے اہم رہنما نے عدالت میں سرنڈر کر دیا

datetime 31  مارچ‬‮  2026 |

راولپنڈی(این این آئی)سابق وزیر قانون اور پی ٹی آئی رہنما راجا بشارت نے عدالت میں سرنڈر کر دیا۔

ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے 26 نومبر سے متعلق تین کیسز میں عبوری ضمانتیں منظور کر لیں۔عدالت نے تھانہ اٹک پولیس کو 7 اپریل تک گرفتار نا کرنے اور ایک ایک لاکھ روپے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا۔ہائی کورٹ بینچ جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس طارق محمود باجوہ پر مشتمل تھا۔واضح رہے کہ سابق صوبائی وزیر راجا بشارت گزشتہ ایک سال سے منظر عام پر نہیں تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…