اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد نواز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے ہفتہ کی صبح یہاں وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاﺅس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاکستان ایئر فورس کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔