گوجرانوالہ جلسہ ، غیر ملکی سفرا بھی سرگرم رات گئے تک خاموشی سے کیا کام کرتے رہے؟جانئے

17  اکتوبر‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں تعینات سلامتی کونسل کے پانچوں مستقل رکن ممالک امریکہ، برطانیہ، روس، چین ،فرانس کے ساتھ ساتھ ترکی ،سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات، ایران بنگلہ دیش

،ملائیشیا اور بھارت سمیت دوسرے ملکوں کے سفیروں اور ہائی کمشنروں نے پاکستان میں اپوزیشن کے گوجرانوالہ میں ہونے والے جلسہ عام کی ویڈیوز آڈیوز اپنے اپنے تبصروں، تجزیوں اور اسکے نتیجے میں پاکستان کی سیاسی صورتحال کے متعلق مراسلے جمعہ کو رات گئے اپنے اپنے دارالحکومت بھجوائے ہیں۔ کیونکہ پاکستان کی سٹرٹیجک پولیٹیکل سچویشن اہمیت کی حامل ہے کہ جہاں گوادر پورٹ کے قریب سے بحیرہ عرب سے دنیا کا ساٹھ فیصد پٹرولیم مصنوعات لیکر بحری جہاز آتے جاتے ہیں۔ چنانچہ اس خطے پر دنیا بھر کے ملکوں کی نگاہیں مرکوز ہیں۔ اسی لئے دنیا کے اہم ممالک پاکستان کی سیاسی جغرافیائی سلامتی کے حوالے سے اپنی رپورٹیں اپنے اپنے دارالحکومت ہر بڑے واقعے کے بعد بھیجتے رہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…