ہفتہ‬‮ ، 13 دسمبر‬‮ 2025 

سول ایوی ایشن کا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر غیر ملکی ایئرلائن قطر ایئرویز کے خلاف ایکشن ، بھاری جرمانہ بھی کر دیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )سول ایوی ایشن نے ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر غیر ملکی ایئرلائن کیخلاف ایکشن لے لیا،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر غیرملکی ایئرلائن کو جرمانہ کر دیا گیا۔سینئرجوائنٹ سیکریٹری کا کہنا ہے کہ سول ایوی ایشن نے

قطر ایئرویز پر ایک لاکھ کا جرمانہ عائد کر دیا، ایئرلائن مسافروں کے کورونا ٹیسٹ اور قرنطینہ و دیگراخراجات بھی برداشت کرے گی۔سول ایوی ایشن نے ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے والی ائیرلائنز کو متعدد بار خبردار کیا تھا کہ خلاف ورزی پر انہیں کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔سی اے اے نے کہا تھا بعض ایئرلائنزدوران پرواز احتیاطی تدابیرپرعمل نہیں کررہیں ان کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔سول ایوی ایشن نے کہا بعض ایئرلائنز ایئرپورٹس پر اور دوران پرواز احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کررہی ہیں، تمام ائیرپورٹ منیجرزکو کارروائی کیلئے تحریری احکامات جاری کیے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…