اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانی روپیہ ہر گزرتے دن کیساتھ تگڑا ہونے لگا ڈالر کی قیمت 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی‎‎

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020 |

کراچی ( این این آئی ) مقامی کرنسی مارکیٹوں میں بدھ کو امریکی ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری دیکھنے میں آئی جس کے باعث انٹر بینک میں ڈالر 163.30روپے اور اوپن مارکیٹ میں163.60روپے کی سطح پر آگیا۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میںڈالر کی قدر میں55پیسے کی کمی ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید163.75روپے سے گھٹ کر163.20روپے اور قیمت فروخت163.95روپے سے گھٹ کر163.30روپے ہوگئی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں50پیسے کی کمی ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید163.80روپے سے گھٹ کر163.30روپے اور قیمت فروخت164.10روپے سے گھٹ کر163.60روپے ہوگئی ۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید ایک روپے کی کمی سے191.50روپے سے گھٹ کر190.50روپے اور قیمت فروخت1.50روپے کی کمی سے193.50روپے سے گھٹ کر192روپے ہوگئی جبکہ برطانوی پونڈ کی قیمت خرید1.50روپے کی کمی 212روپے سے گھٹ کر210.50روپے اور قیمت فروخت214روپے سے گھٹ کر212.50روپے ہوگئی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…