منگل‬‮ ، 14 اپریل‬‮ 2026 

سوئی ناردرن کا گیس فراہمی کی معطلی کا اعلان،  کونسے علاقوں  میں آٹھ گھنٹوں کیلئے گیس نہیں ، تفصیلات جاری

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020 |

پشاور(این این آئی)ڈی ایچ اے میں گیس لائن کی کمیشننگ کے باعث مختلف علاقوں کو گیس کی فراہمی بند رہے گی ۔ گیس لائن کی کمیشننگ کے باعث گیس فراہمی سے متاثر ہونیوالے علاقوں میں ریگی ماڈل ٹاو ن، حیات آباد، ناصر باغ

روڈ اور جمرود روڈ کے اطراف کے علاقے شامل ہیں۔ترجمان سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جمعرات 15اکتوبر صبح 10 بجے سے آٹھ گھنٹوں کے لیے مخصوص علاقوں کو گیس فراہمی معطل رہے گی۔



کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…