جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

فیفا ویمنز ورلڈ کپ کا فائنل کل جاپان اور امریکا کے درمیان کھیلا جائےگا

datetime 4  جولائی  2015 |

وینکوور (نیوز ڈیسک) فیفا ویمنز ورلڈ کپ 2015 کا فیصلہ کن معرکہ اتوار کو بی سی پلیس سٹیڈیم وینکوور میں کھیلا جائے جس میں جاپان اور امریکا کی ٹیمیں پنجہ آزما ہوں گی تفصیلات کے مطابق کینیڈا میں جاری خواتین فٹ بال ورلڈ کپ اختتامی مرحلے میں داخل ہوگیا اور اور میگا ایونٹ کا فائنل کل جاپان اور امریکا کے درمیان بی سی پلیس سٹیڈیم، وینکوور میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں امریکا نے جرمنی کو 2-0 سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی جبکہ جاپان نے انگلینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2-1 سے شکست دے کر فیصلہ کن معرکے تک رسائی حاصل کی۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…