بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

کرونا وائرس کرکٹ کا ایک اور میگا ایونٹ نگل گیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی) ایشین کرکٹ کونسل کا ایک اور ایونٹ کوویڈ کی نذر ہوگیا۔اگلے ماہ یواے ای میں ہونیوالا انڈر 19 ایشیا کپ بھی ایک سال کے لیے ملتوی کردیاگیاہے ۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے ڈویلپمنٹ منیجر نے ایونٹ کے ملتوی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

ایشین کرکٹ کونسل 2021میں ونڈو نکال کر ایونٹ پلان کرے گی۔ایشیاکپ میں آٹھ ٹیمیں بھارت، پاکستان، سری لنکا بنگلہ دیش اور افغانستان اور میزبان یو اے ای کے ساتھ دو کوالیفائیر ٹیموں کی اس ایونٹ میں شرکت یقینی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…