اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹ میں ترسیلات کیسے جمع ہو سکیں گی؟ رولز جاری کر دیئے گئے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020 |
ڈالر ریٹ

اسلام آباد (این این آئی)منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے وزارت خزانہ نے غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس میں بیرون ممالک سے ترسیلات جمع کرانے کیلئے طریقہ کار جاری کر دیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹ میں

بیرون ملک بینکنگ چینل سے ترسیلات کریڈٹ ہو سکیں گی تاہم برآمدات اور سروسز کی ادائیگی کی رقوم غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹ میں نہیں آسکیں گی۔وزارت خزانہ کے مطابق غیر رہائشیوں کو سکیورٹیز کی فروخت، اجراء کی رقوم غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹ میں نہیں آسکیں گی۔وزارت خزانہ کے مطابق انفرادی غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹ میں دوسرے انفرادی غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹ سے رقم کریڈٹ ہو سکے گی۔حکومت پاکستان کی اسکیموں کے تحت سرمایہ کاری کی رقم یا منافع غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹ میں کریڈٹ کیا جا سکے گا،وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بیرون ملک سے پاکستان کسٹم کوڈ کلیئر کرائی گئی کرنسی بھی غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹ میں کریڈٹ ہو سکے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…