بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

جرمن اخبارنے امریکہ کا بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 3  جولائی  2015
American flag background - shot and lit in studio
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بر لن(نیوزڈیسک)ایک جرمن اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی خفیہ ایجنسی نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے ساتھ جرمنی کے وزرا اور دیگر عہدے داروں کی بھی جاسوسی کی تھی جرمنی کے اخبار نے وکی لیکس کے حوالے سے انکشاف کیا کہ امریکی ایجنسی این ایس اے نے جرمن وزیرخزانہ، وزیراقتصادیات اور وزیرزراعت سمیت کئی وزرا کی جاسوسی کی۔ جرمن اخبار کے مطابق وکی لیکس نے 69 ٹیلی فون نمبروں کی فہرست فراہم کی جن کی جاسوسی کی گئی۔ جاسوسی کا شکار ہونے والوں میں وزرا کے علاوہ اعلیٰ عہدے دار شامل تھے۔ وکی لیکس کو یہ دستاویزات امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق اہلکار ایڈورڈ اسنوڈن نے فراہم کی ہیں جس نے این ایس اے کے جاسوسی پروگرام کا بھانڈا پھوڑا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…