اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

رواں مالی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارے میں اضافہ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)رواں مالی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارے میں 2.02فیصد اضافہ ہوا ،وفاقی ادارہ شماریات نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے اعدادوشمار جاری کردیئے جس کے مطابق رواں مالی سال جولائی ستمبر کے عرصے کے دوران تجارتی خسارہ 5.80 ارب ڈالر رہا ۔

ادارہ شماریات  کے مطابق پہلی سہ ماہی کے دوران برآمدات 0.94فیصد کمی سے 5.45ارب ڈالر رہیں،گذشتہ سال کے دوران 5.51ارب ڈالر کی برآمدات کی گئی تھیں ، پہلی سہ ماہی میں برآمدات میں 5.2کروڑ ڈالر کمی ہوئی ، پہلی سہ ماہی میں درآمدات 0.56فیصد اضافے سے 11.26ارب ڈالر رہیں، گذشتہ سال کے دوران 11.19ارب ڈالر کی درآمدات کی گئی تھیں ،پہلی سہ ماہی میں درآمدات میں 6.3کروڑ ڈالر کمی ہوئی ، ستمبر میں برآمدات 6.12فیصد اضافے سے 1.87ارب ڈالر رہیں ، ستمبر میں درآمدات 13.22فیصد اضافے سے 3.76ارب ڈالر رہیں ،ستمبر میں 19.49فیصد اضافے سے تجارتی خسارہ 2.39ارب ڈالر رہا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…