جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

عالمی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران سونے کی قیمت میں حیرت انگیز اضافہ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020 |
1 Tola Gold Price in Pakistan Today
1 Tola Gold Price in Pakistan Today

کراچی (این این آئی) گذشتہ ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 13ڈالر کے اضافے سے1900ڈالر پر جا پہنچا تاہم زیر تبصرہ مدت میں ایک تولہ سونا300روپے سستا ہو کر1لاکھ11ہزار800روپے جبکہ دس گرام سونا258 روپے سستا ہو کر95 ہزار 850روپے کا ہو گیا ۔

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو ملکی عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا10ڈالر سستا ہو گیا جبکہ ملکی صرافہ مارکیٹوں میں گذشتہ روز ایک تولہ سونے کی قیمت میں200روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں172روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…