بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پاکستانی روپے میں جان پڑ گئی امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑی کمی‎

datetime 1  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھا ئو جاری ، نجی ٹی وی کے مطابق رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر 70 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قیمت 165 روپے 70 پیسے سے کم ہو کر 165 روپے ہو گئی ہے۔یاد رہے کہ

رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قدر میں دس پیسے کی بڑھوتری دیکھی گئی تھی، روپے کے مقابلے میں ڈالر 165 روپے 79 پیسے سے بڑھ کر 165 روپے 89 پیسے ہو گیا تھا۔دوسرے کاروباری روز کے دوران امریکی کرنسی ایک پیسہ سستا ہو کر 165 روپے 88 پیسے ہو گئی ہے۔ تیسرے روزکے دوران امریکی ڈالر 18 پیسے سستا ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…