بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

datetime 1  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 8دسمبر تک توسیع کردی ۔ جمعرات کو ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 8 دسمبر تک توسیع کی گئی ہے، ایف بی آر نے مدت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ 30 ستمبر تھی ۔ ذرائع کے مطابق ٹیکس ریٹرن فارم سادہ بنانے میں تاخیر ہوئی جس کے باعث توسیع دینا پڑی ،زیادہ سے زیادہ کاروباری لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…