اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان ریلویز کے دو شعبہ جات کے اعلیٰ افسران میں ٹھن گئی

datetime 30  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) پاکستان ریلویز کے دو اہم شعبہ جات ایک دوسرے میں ضم کرنے کی تجویز پر مذکورہ دونوں شعبہ جات کے سربراہان میں ٹھن گئی ہے اور دونوں سربراہان نے ایک دوسرے کی سفارشات کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے اپنی اپنی سفارشات پر

عملدرآمد کرانے کی  کوششیں شروع کردی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان ریلوے کے شعبہ ٹیلی کام اور شعبہ سگنل کو آپس میں ضم کرنے کے لئے شعبہ سگنل کے چیف آفیسر نے اپنی سفارشات پاکستان ریلوے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو پیش کردی ہیں۔ جن کی مخالفت کرتے ہوئے ریلوے کے شعبہ ٹیلی کام کے چیف نے بھی شعبہ سگنل کی سفارشات کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے مخالفت میں اپنی سفارشات ریلوے کے سی ای او کو ارسال کردی ہے۔ اس حوالے سے ریلوے کے شعبہ سگنلز کے چیف کا کہنا ہے کہ شعبہ آئی ٹی کو سگنل ریزم کرنے سے ریلوے کے شعبہ آئی ٹی کی بہت سے ضروریات پوری ہو سکیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…