بدھ‬‮ ، 15 اپریل‬‮ 2026 

روپے کے مقابلے میں ڈالرمزید سستا

datetime 30  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 18 پیسے کی گراوٹ،رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قدر میں دس پیسے کی بڑھوتری دیکھی گئی تھی، روپے کے مقابلے میں ڈالر 165 روپے 79 پیسے سے بڑھ کر 165 روپے 89 پیسے ہو گیا تھا۔ دوسرے کاروباری روز

کے دوران امریکی کرنسی ایک پیسہ سستا ہو کر 165 روپے 88 پیسے ہو گئی ،رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روزکے دوران سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 18 پیسے سستا ہو گیا اور امریکی کرنسی کی قیمت 165 روپے 88 پیسے سے کم ہو کر 165 روپے 70 پیسے ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…