ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا

datetime 29  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں ہفتے کے دوسرے روز روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں تنزلی دیکھی گئی۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر ایک پیسہ سستا ہوا جس کے بعد روپے کے مقابلے میں

امریکی کرنسی کی نئی قیمت 165 روپے 89 پیسے سے کم ہو کر 165 روپے 88 پیسے ہو گئی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں دس پیسے کی بڑھوتری دیکھی گئی تھی جس کے بعد روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 165 روپے 79 پیسے سے بڑھ کر 165 روپے 89 پیسے ہو گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…