اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

جون 2021ء تک قومی گرڈ سسٹم میں کتنے میگاواٹ  بجلی شامل کی جائیگی؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 28  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن )جون 2021ء تک قومی گرڈ سسٹم میں 3933میگاواٹ بجلی شامل کی جائے گی،جس سے مجموعی پیداوار 41ہزار3سو35 میگاواٹ ہوجائے گی۔سالانہ پلان21 -2020ء کے مطابق سولر سے 22میگاواٹ،ونڈ سے 351میگاواٹ،ہائیڈل سے 76میگاواٹ،کول لوکل سے 2310میگاواٹ،بگاس سے 74میگا واٹ،نیوکلئیر سے 11سو میگاواٹ بجلی قومی

گرڈ سسٹم شامل کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق سولر سے 522میگاواٹ،ونڈ سے 1586میگاواٹ،ہائیڈل سے 9923میگاواٹ،کول لوکل سے 3120میگاواٹ،کول امپورٹڈ سے 3960میگاواٹ،گیس سے 4245میگاواٹ،ار ایل این جی 8682میگاواٹ،ائل سے 6414میگاواٹ،بگاس سے 438میگاواٹ،نیوکلئیر سے 2445میگا واٹ جون 2021 تک ہوجائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…