پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت،ہیما مالنی کی گاڑی کو حادثہ ،ایک شخص ہلاک،اداکارہ زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

datetime 3  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)معروف بھار تی اداکارہ ہیما مالنی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے،ہیما مالنی ممبئی سے جے پور جا رہی تھیں، حاد ثہ کے بعد ہیمامالنی زخمی حالت میں مقامی ہسپتال منتقل جبکہ حادثے میں ایک شخص کی ہلاکت بھی ہوئی ہے ، رپورٹ کے مطابق بھارتی معروف اداکارہ ہیما مالنی ممبئی سے بھارتی ریاست راجھستان کے دارلحکومت جے پور جا رہی تھیں ،حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور ہیما مالنی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انھیں طبی امداد دی جا رہی ہے حادثے کی خبر سن کر ہیما مالنی کے مداحوں کی بڑی تعداد ہسپتال پہنچ گئی ہے۔ واضع رہے کہ ہیما مالنی معروف بھارتی اداکار دھرمیندر کی اہلیہ ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…