جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

برطانیہ،, دہشتگردی کے شبہ میں پندرہ سالہ لڑکی گرفتار

datetime 2  جولائی  2015 |

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں ایک پندرہ سالہ لڑکی کو دہشتگردی کے شبہے میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔لندن کی انسدادِ دہشتگردی کی خصوصی پولیس کے اہلکاروں نے اس نوجوان لڑکی کو مشرقی لندن سےگرفتار کیا ہے۔سکاٹ لینڈ یارڈ کا کہنا ہے کہ لڑکی کو سنہ 2006 کے ’دہشتگردی ایکٹ‘ کی دفعہ پانچ کے تحت حراست میں لیا گیا ہے جس کا اطلاق دہشتگردی کے فعل کی تیاری کرنے والے افراد پر ہوتا ہے۔لڑکی کو مشرقی لندن کے ایک تھانے میں تفتیش اور سوال و جواب کے لیے حراست میں لیا گیا ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…