جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

یورپ میں شدید گرمی ،فرانس میں بجلی بند ہوگئی

datetime 2  جولائی  2015 |
A man walks under the rising sun on Manly Beach in Sydney November 22, 2006. REUTERS/Will Burgess

پیرس(نیوزڈیسک) یورپ میں گرمی کی لہر کے باعث درجہ حرارت 40ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر پہنچ گیا ہےاور بدھ کو شدید گرمی کے دوران فرانس میں بجلی کا تعطل پیش آیا جبکہ ایک ڈچ چڑیا گھر میں موجود لیموروں کو آئس کریم کے کپ دیئے گئے اور گرمی سے نمٹنے کے دیگرہنگامی اقداما ت کیے گئے،جن میں بیبون بندروں کےلیے آئس کیوبز کا اہتمام کیا گیا، ہاتھیوں کے نہانے کےلیے ٹھنڈے پانی اورلیموروں کےلیے پھلوں کے ذائقے والی آئس کریم اور خصوصی قسم کے گوشت کا اہتمام کیا گیا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…