جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

تعلیمی اداروں میں طالبعلم سمیت 7افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2020 |

ژوب (این این آئی)ژوب کے تعلیمی اداروں میں طالبعلم سمیت 7افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔محکمہ صحت کے مطابق ژوب کے تعلیمی اداروں گرلز کالج کی ایک لیکچرر ایک طالبہ ، گرلز سکول سٹی کی کلاس فور ایک ملازم دو طالبات گرلز ناصر آباد کی ایک طالبہ اور نیو ٹاوْن ہائی سکول کی ایک طالبعلم سمیت 7  افراد کی کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…