مجھ سے زیادہ کون جانتا ہے اس خاتون کو کسی اور کی غلطی کی سزا ساری زندگی ملے گی، رابی پیرزادہ سفر کے دوران کیا کرنے لگیں

15  ستمبر‬‮  2020

لاہور( این این آئی ) سانحہ موٹر وے کے بعد شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیر زادہ دوران سفر اسلحہ ساتھ لے کر چلنے لگیں ۔ رابی پیرزادہ نے بتایا کہ والدہ سے ملنے لاہور سے گوجرانولہ اکیلی جا رہی ہوں، لاہور سے گوجرانولہ موٹر وے کے

ذریعے جارہی ہوں ،کاش کے ایسے انسانوں کو میں خود مار سکوں ۔ انہوں نے کہا کہ مجھ سے زیادہ کون جانتا ہے کہ اس خاتون کو کسی اور کی غلطی کی سزا ساری زندگی ملے گی،ہم ہر اس شخص پر طنز کرکے گناہ کماتے ہیں جو مظلوم ہو۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…