لاہور (نیوز ڈیسک) معروف اداکارہ مروہ حسین نے تین بالی وڈ فلمیں سائن کرلی پاکستان کی نامور اداکارہ ان دنوں بھارت میں ہیں ۔ جہاں انہوں نے رنبیر کپور کی ایک فلم سمیت تین فلمیں سائن کی ہیں ۔ ان میں سے ایک فلم ” سترہ کو شادی ہے “ کے ٹائٹل سے بنائی جارہی ہے جبکہ ودیگر دوفلموں کے نام ابھی تک طے نہین ہوئے ہیں جبکہ اداکارہ کاکہنا ہے کہ ان فلموں میں میرے کردار بہت اہمیت کے حامل ہیں اور شائقین کو بہت پسند آئیں گے میں نے ہمیشہ معیاری کا م کیا ہے اور ان فلموں میں بھی محنت سے کام کروں گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام
-
کرنٹ لگنے سے شہری کی ہلاکت کا کیس، کے الیکٹرک کو 1 کروڑ 35 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
-
خاتون ٹیچر کو اے آئی سے تصاویر بنا کر بلیک میل کرنیوالا سکیورٹی گارڈ گرفتار



















































