لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانی فلم اور ٹی وی اداکارہ ماہرہ خان کی فلم” بن روئے “عید پر بھارت میں ریلیز کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ ہم ٹی وی نیٹ ورک کی پروڈکشن بن روئے میں ماہرہ خان اور ہمایوں سعید نے مرکزی کردار نبھائے ہیں۔ فلم عید پر پاکستان میں بھی ریلیز کی جائے گی۔ ہم ٹی وی نیٹ ورک نے بھارتی نیٹ ورک بی فار یو کے ساتھ مل کر فلم کو بھارت، امریکہ، لندن اور دنیا کے بہت سے دیگر ملکوں میں ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ماہرہ خان ان دنوں بالی ووڈ میں شاہ رخ خان کے مقابل فلم رئیس میں ادکاری کر رہی ہیں۔ اس سے قبل ان کا ڈرامہ ہمسفر پاکستان کے بعد بھارت میں بھی دھوم مچا چکا ہے اور فلم کی ریلیز سے قبل ہی ان کے بھارت میں بھی لاکھوں پرستار بن چکے ہیں۔بن روئے میں زیبا بختیار، جاوید شیخ اور جنید خان نے بھی اہم کردار نبھائے ہیں۔ فلم میں عابدہ پروین اور راحت فتح علی خان نے اپنی آواز کا جادوجگائیں گے
ماہرہ خان کی فلم بن روئے عید پر بھارت میں ریلیز ہو گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا



















































