بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

مقامی بینکوں میں صرف ایک ماہ کے دوران سینکڑوں ارب کا اضافہ

datetime 14  ستمبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) مقامی بینکوں کے ڈپازٹس میں اگست 2020 کے دوران 206 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے نتیجے میں اگست 2020 میں بینکوں کے ڈپازٹس کی مالیت بڑھ کر 16 ہزار 327 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2020 میں بینکوں کے ڈپازٹس کی مالیت 16121 ارب

روپے تھی جبکہ جنوری 2020 سے اگست 2020 کے اختتام تک مقامی بینکوں کے ڈپازٹس کی مالیت میں مجموعی طورپر 1655 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جنوری 2020 سے اگست 2020 تک بینکوں کے ڈپازٹس کی مجموعی مالیت 14 ہزار 672 ارب روپے سے بڑھ کر 16 ہزار 327 ارب روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…