پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

ادکارہ ریشم کو بھاری معاوضے کی پیشکش

datetime 2  جولائی  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک )ادکارہ ریشم کو بھاری معاوضے کی پیشکش لیکن ریشم نے فی الحال ہاں یا نہ میں جواب نہیں دیا۔اداکارہ ریشم کو اسٹیج ڈراموں میں کام کر نے کیلئے پر وڈیوسر نے بھاری معاوضے کی پیشکش کر دی۔ عید کے موقعہ پر ڈرامہ ہالز کی انتظامیہ نے اپنے ڈراموں کو منفر د بنانے کیلئے مختلف اداکاروں سے رابطے شروع کیے اس سلسلے میں ادکارہ ریشم کو بھی ڈراموں میں کام کر نے کیلئے بھاری معاوضے کی پیشکش کی جا رہی ہے مگر ریشم نے تمام پر وڈویوسرز کو فی الحا ل ہاں یا نہ کر نے کی بجائے ان سے سوچنے کیلئے وقت مانگ لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…