ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں 70سال بعد گیس کا دوسرا بڑا ذخیرہ دریافت ایک ٹریلین کیوبک فٹ گیس کے بڑے ذخائر دریافت‎

datetime 11  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نے بلوچستان کے علاقے قلات میں گیس کے بڑے ذخیرے کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے جو کہ 1کھرب کیوبک فٹ تک ہوسکتے ہیں۔قومی موقر نامے جنگ کے مطابق پی پی ایل کے مطابق قلات کے مرتفع پر مرگند بلاک، بلوچستان میں مورگندھ X-1کنوئیں سے گیس کے ذخائر کی دریافت کے ساتھ ایک تاریخی سنگِ میل

عبورکیا ہے،یہ پاکستان میں ہونے والی مغربی طرز کی جدید ترین دریافت ہے جس نے مستقبل میں ایک نئے ذیلی بیسن میں دریافتوں کے لئے نئی راہ ہموار کی ہے۔ مورگندھ کی مزید گہری کھدائی کے نتیجے میں گیس کا حامل طویل کالم حاصل ہوا جو تقریباً 1 کلومیٹر طویل ہے ،یہ نئی دریافت سے پہلے کی گئی جانچ کے مقابلے میں زیادہ ذخائر کے امکانات کی نشاندہی کرتا ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…