جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

سونے کی گرتی قیمت کی بڑی چھلانگ، فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 10  ستمبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں30ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1956ڈالرز رہی۔عالمی منڈی میں سونے کے نرخوںمیں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں فی

تولہ سونے کی قیمت1900روپے اضافے سے 1لاکھ15ہزار اور دس گرام سونے کی قیمت 1624روپے اضافے سے 98ہزار594روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت20روپے اضافے سے1320 روپے کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…