اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 9  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) صوبائی دارلحکومت لاہور میں برائیلر مرغی کی رسد میں کمی آنے کی وجہ سے زندہ مرغی کی قیمت سمیت مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ شہر کی عام مارکیٹوں میں زندہ مرغی کی قیمت 13 روپے

فی کلو اضافے کے بعد 136 روپے فی کلو جبکہ مرغی کے گوشت کی قیمت 20 روپے اضافے کے بعد 197 روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی، دوسری جانب فارمی انڈوں کی قیمت129روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…