اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

گاڑیوں کی قیمتوں میں 35 ہزار سے 10 لاکھ تک اضافہ‎‎

datetime 9  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیجنگ آٹو موٹیو انڈسٹری کو لمیٹڈنے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان میں سیڈان ڈی 20 متعارف کروانے جارہے ہیں جس کی قیمت پاکستان میں موجود سوزوکی کلٹس کے برابر ہوگی۔تفصیلات کے مطابق بی اے آئی سی کی جانب سے

یہ اعلان سامنے آیا ہے کہوہ ڈی 20 سیڈان کا ہیچ بیک ورژن لانچ کرنے والی ہے جس کی قیمت پاکستان میں سوزوکی کلٹس کے برابر ہوگی۔اس گاڑی کی شکل کی بات کی جائے تو یہ سوزوکی لیانا کی طرز پر بنائی گئی ہے ، جس میں 1.3 اور 1.5 لٹر انجن کے ویرئنٹس پیش کیے جائیں گے۔1.3 لیٹر انجن کی ڈی 20 میں 5 سپیڈ کی مینوئل ٹرانسمیشن جبکہ 1.5 میں مینوئل اور آٹو ٹرانسمیشن موجود ہوگی، اس گاڑی میں فرنٹ سیٹس پاور بیگز سمیت الائے رم، ڈے ٹائم رننگ ہیڈ لائٹس، پارکنگ سینسرز، ملٹی میڈیا سسٹم، اے بی ایس اور ای بی ڈی بریکس جیسی خصوصیا ت شامل ہوں گی۔ڈی 20 میں اس کے ساتھ ساتھ آئی ایس او چائلڈ سیٹ اینکر، اموبلائزر سسٹم، الیکٹرانک تھراٹل اور آٹو ہیڈ لائٹ ایڈجسمنٹ سسٹم موجود ہوگا،ان تمام خصوصیات کے ساتھ یہ گاڑی اپنی قیمت کے اعتبار سے ایک مکمل کار ہوگی جو اگر کلٹس کی 19 لاکھ روپے قیمت میں میسر آئے تو ڈیل بری نہیں ہوگی۔یاد رہے کمپنی کے حکام کی جانب سے پاکستان آٹو شو 2020 میں شرکت کے دوران یہ اعلان کیا گیا تھا کہ جلد وہ پاکستان میں اپنی ڈی 20 ہیچ بیک، ایکس 25 کراس اوور اور بی جے 40 ایس یو وی گاڑیاں متعارف کروائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…