بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

سوزوکی گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کلٹس وی ایکس آر کتنے کی ہوگئی ؟جانئے

datetime 9  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک سوزوکی موٹرز نے کلٹس وی ایکس آر کی قیمت میں 35 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا جس کے بعد سوزوکی کلٹس وی ایکس آر 17 لاکھ 80 ہزار کی ہوگئی۔سوزوکی کلٹس وی ایکس ایل 35 ہزار اضافے کے

بعد 19 لاکھ روپے کی ہو گئی جبکہ سوزوکی کلٹس اے جی ایس 45 ہزار اضافے کے بعد 20 لاکھ 30 ہزار روپے کی کر دی گئی۔ اسی طرح سوزوکی نیو جمنی 5 لاکھ روپے اضافے کے بعد 44 لاکھ 90 ہزار کی ہوگئی اور سوزوکی وٹارا 10 لاکھ اضافے کے بعد 65 لاکھ روپے کی ہوگئی۔دوسری جانب لاہور کار ڈیلرز فیڈریشن کے صدر شہزادہ سلیم خان اور دیگر کار ڈیلرز کا کہنا ہے کہ مقامی کار ساز کمپنیوں کی جانب سے از خود گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا جا رہا ہے جسے روکنے کیلئے حکومت فوری طور پر امپورٹڈ گاڑیوں پر عائد پابندی ختم کرے، حکومت آٹو پالیسی متعارف کروائے تاکہ مقامی کار ساز کمپنیاں از خود گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ نہ کر پائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…