بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

امریکی ڈالر کا پاکستانی روپے پر دبائو پھر بڑھ گیا، قیمت میں اضافہ

datetime 8  ستمبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کا پاکستانی روپے پر دباوٗ پھر بڑھ گیا جس کے نتیجے میںڈالر 166.80روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں52پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے

ڈالر کی قیمت خرید165.80روپے سے بڑھ کر166.32 اور قیمت فروخت166روپے سے بڑھ کر166.52روپے ہوگئی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت خرید40پیسے کے اضافے سے166روپے سے بڑھ کر166.40روپے اور قیمت فروخت50پیسے کے اضافے سے166.30روپے سے بڑھ کر166.80روپے ہوگئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قیمت خرید195روپے اور قیمت فروخت197روپے مستحکم رہی جب کہ برطانوی پونڈ کی قیمت خرید2روپے کی کمی سے218روپے سے گھٹ کر216روپے اور قیمت فروخت220روپے سے گھٹ کر218روپے ہوگئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…