اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

پی آئی اے میں کروڑوں روپے کا غبن اہم عہدیدار برطرف

datetime 7  ستمبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) قومی ایئرلائن کی انتظامیہ نے احتساب کے عمل کو جاری رکھتے ہوئے کروڑوں روپے کے مبینہ فراڈ میں ملوث پی آئی اے انجینئر کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کے انجینئر عامر ذوالفقار کو مبینہ طور پر کروڑوں روپے کے فراڈ میں ملوث ہونے پر برطرف کیا گیا۔اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ برطرف ہونے والے عامر ذوالفقار پی آئی اے کے

شعبہ انجینئرنگ کراچی میں تعینات تھے، ان پر الزام ہے کہ  انہوں نے تربیتی کورس کے نام پر 28 ملازمین سے کروڑوں روپے کی رقم بطور رشوت وصول کی۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے ملازمین نے تربیت میں عدم فراہمی پر انتظامیہ کو ان کی شکایت کی جس پر پی آئی اے انتظامیہ نے انجینئر عامر ذوالفقار کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا اور ملوث ہونے پر انہیں ملازمت سے  برطرف کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…