پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

امیتابھ بچن اور جیا بچن ایک بار پھر بڑی اسکرین شیئر کرنے کو تیار

datetime 2  جولائی  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن نئی فلم میں اپنی اہلیہ جیا بچن کے ساتھ جوڑی بنائیں گے۔امیتابھ بچن اور جیا بچن ایک بار پھر بڑی اسکرین شئیر کرنے کو تیار ہیں بگ بی بنگالی فلم “بیلا سیشی “کے ہندی ری میک میں جیا بچن کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائیں گے کہا جا رہا ہے کہ “بیلا سیشی “باغبان کی طرح فیملی فلم ہوگی “باغبان “میں امیتابھ بچن اور ہیما مالنی نے مرکزی کردار کیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…