پیر‬‮ ، 30 مارچ‬‮ 2026 

بیرون ملک سے گندم آگئی،آٹا کتنے روپے فی کلو سستا ہو گیا،آخرکار اچھی خبرآہی گئی

datetime 5  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)یوکرین سے 65 ہزار میٹرک ٹن گندم لے کر جہاز پاکستان پہنچ گیا، درآمدی گندم کے دوسرے جہاز کو کوالٹی چیکنگ کے بعد کلیئر کردیا گیا۔وزارت قومی غذائی تحفظ کے اعلامیے کے مطابق درآمدی گندم کے دوسرے جہاز کی

کوالٹی کاجائزہ محکمہ پلانٹپروٹیکشنکی ٹیم نے لیا۔سیکرٹری وزارت قومی غذائی تحفظ نے درآمدی گندم کی بین الصوبائی ترسیل کے لیے چیف سیکریٹریز سے رابطہ کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق گندم کی بین الصوبائی نقل و حرکت کے لیے سندھ اور پنجاب کے سیکریٹریز سے رابطہ کیا گیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ درآمدی گندم کی آمد کے بعد گندم اور آٹے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے۔وزارت قومی غذائی تحفظ کے مطابق گندم کے اسٹریٹجک ذخائر کو بھی ضروری سطح پر برقرار رکھنے کا ارادہ ہے۔اعلامیے کے مطابق درآمدی گندم کا تیسرا جہاز 69 میٹرک ٹن گندم لے کر 8 ستمبر کو کراچی بندرگاہ پہنچے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…