پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

موقع ملا تو پاکستان ضرورجاؤں گا، سلمان خان

datetime 2  جولائی  2015 |

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ خان کا کہنا ہے کہ اگران کی آنے والی نئی فلم بجرنگی بھائی جان کا پریمئیر پاکستان میں ہوا تو وہ ضرور جائیں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان جوآج کل اپنی فلم بجرنگی بھائی جان کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ان کا ایک انٹرویومیں کہنا تھا کہ اگر موقع ملا تو اپنی فلم کے پروموشن کے سلسلے میں ضرورپاکستان جاؤں گا۔ فلم بجرنگی بھائی جان عیدالفطرکے موقع پربھارت اورپاکستان میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
دوسری جانب سلمان خان کا کہنا تھا کہ فلم میں معصوم بچی کی کہانی کے باعث وہ اکثر شوٹنگ کے دوران حقیقت میں روجاتے ہیں جو اس سے پہلے ان کے ساتھ کسی بھی شوٹنگ کے دوران نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…